پیرس،11جولائی(ایجنسی) پرتگال نے یورو کپ 2016 کے فائنل میں متبادل کھلاڑی ایڈر کے گول کی مدد سے میزبان فرانس کو 1-0 سے ہرا دیا۔
start;">یہ کسی بڑے بین الاقوامی مقابلے میں پرتگال کی پہلی کامیابی ہے۔
اس سے پہلے میچ کے دوران زخمی ہو جانے کی وجہ سے اسٹار کھلاڑی اور پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو میدان سے باہر چلے گئے تھے۔